نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے ریل نير گھوٹالے میں ریلوے کے دو سابق افسر اور ایک کمپنی کے مالک کو آج گرفتار کیا۔
right;">ترجمان نے یہاں بتایا کہ تفتیشی ایجنسی نے ریلوے کے اس وقت کے چیف کامرس منیجر (کیٹرنگ) ایم ایس چاليہ اور سندیپ سلاك اور میسرز آر کے ایسوسی ایٹس اور ہوٹیلئر پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک شرن بہاری اگروال کو گرفتار کر لیا ہے۔